comparemela.com

Latest Breaking News On - Ahmade shabbir ahmed - Page 1 : comparemela.com

مند: پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ، اہلکار شہید، 2زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مند میں پاک ایران سرحد پر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ،جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہو گئے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔  سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے مند میں پاک ایران سرحد پر گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے اہلکار ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ قریبی پہاڑی سے دہشت گردوں نے ان پر حملہ کیا اور شدید فائرنگ کے جس کے نتیجے میں تین اہلکارر سپاہی حسین بخش، رضوان احمد اور شبیر احمد شدید زخمی ہو گئے دیگر جوانوں نے جرات اور بہادری کا مظاہر کرتے ہوئےجوابی کارروا

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.