طالبان نے مزید پیشقدمی کی تو فضائی حملے جاری رکھیں گے، امریکی جنرل express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
X
امریکی کمانڈ افغان حکومت کے سپرد، جنرل اسکاٹ ملر نے عسکری قیادت چھوڑدی، اشرف غنی کے حوالے،جنرل میکنزی 650 امریکی فوجیوں کے سربراہ ہونگے
امریکی کمانڈ افغان حکومت کے سپرد، جنرل اسکاٹ ملر نے عسکری قیادت چھوڑدی
کابل(اےایف پی/خبرایجنسیاں،جنگ نیوز) امریکی کمانڈ افغان حکومت کے سپرد،جنرل اسکاٹ ملر نے عسکری قیادت چھوڑ دی، اشرف غنی کے حوالے، جنرل میکنزی 650امریکی فوجیوں کے سربراہ ہونگے، جنرل مکینزی بعض حالات میں افغانستان کی سرکاری فورسز کے دفاع میں فضائی کارروائیاں کر سکیںگے،طالبان اور سرکاری فوج میں جھڑپیں، افغان فضائیہ کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،
امریکی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل ملر افغانستان میں اپنی ذمہ داری سے الگ ہو گئے urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.