comparemela.com

Latest Breaking News On - Afghanistana russian army - Page 1 : comparemela.com

طالبان سیاسی تصفیے کے لیے تیار نظر آتے ہیں، روس

طالبان سیاسی تصفیے کے لیے تیار نظر آتے ہیں، روس جولائی 21, 2021   share ویب ڈیسک   روس نے منگل کے روز کہا ہے کہ طالبان سیاسی تصفیے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب افغانستان سے امریکی فوجوں کا انخلا جاری ہے، اور طالبان جنگجوں نے افغانستان کے مزید علاقوں پر قبضے کے لیے افغان فوج کے خلاف لڑائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے، اے ایف پی نے کہا ہے کہ جنگجوؤں کی جانب سے لڑائی کے میدان میں کامیابی کے نتیجے میں بات چیت کے حالیہ دور غیر حتمی ثابت ہوئے ہیں۔ افغانستان میں روس کے سفیر، ضمیر کابلوف نے منگل کے دن ایک اجلاس کے د

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.