comparemela.com

Latest Breaking News On - Afghan president ashraf ibrahim - Page 9 : comparemela.com

قندھار: غزنی اور ہرات کے بعد طالبان کا افغانستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر پر بھی قبضہ

طالبان نے افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا ہے جبکہ انھوں نے زابل اور ارزگان کے صوبے پر بھی کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی سیکرٹری دفاع کا کہنا ہے کہ ’افغانستان خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔‘

ٹائم لائن: افغانستان کے کس صوبائی دارالحکومت پر طالبان نے کب قبضہ کیا؟

ٹائم لائن: افغانستان کے کس صوبائی دارالحکومت پر طالبان نے کب قبضہ کیا؟
urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

امریکہ میں افغانستان کی صورتِ حال پر مایوسی بڑھنے لگی، کابل حکومت کو ذمہ داری لینے پر زور

امریکہ بار بار افغان رہنماؤں کو باور کرا رہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کے خود ذمے دار ہیں اور طالبان کی پیش قدمی کو روکنے میں ناکامی کی ذمے داری افغان رہنماؤں پر ہی عائد ہوتی ہے۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.