افغان کرنل کے گھر سے پرانا پاکستانی شناختی کارڈ برآمد
چمن(جنگ نیوز)طالبان نے افغانستان کے سرحدی ضلع اسپین بولدک میں افغان کرنل ایوب کاکی کے گھر سے پرانا پاکستانی شناختی کارڈ برآمد کرلیا، برآمد شناختی کارڈ میں چمن کارہائشی پتہ درج ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے سرحدی ضلع اسپین بولدک پر طالبان نے چھاپہ مارا ، اس دوران افغان کرنل ایوب کاکی کےگھر سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمد ہوا۔افغان کرنل کےگھر سے برآمدشناختی کارڈ میں چمن کارہائشی پتہ درج ہے جبکہ شناختی کارڈ2002میں جاری ہوا اور 2007میں اس کی میعادختم ہوگئی جس کے بعد افغان فوجی نے پاکستان کا �
افغان کرنل کے گھر سے پاکستان کا شناختی کارڈ برآمد dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.