comparemela.com

Latest Breaking News On - Afghan august kabul - Page 7 : comparemela.com

بھارتی سفیر اور عملہ کابل سے نکل گئے

افغانستان میں بھارتی سفیر اور عملہ دارالحکومت کابل سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

افغانستان میں عام معافی، طالبان کا اعلان | حالات حاضرہ | DW

افغانستان میں عام معافی، طالبان کا اعلان | حالات حاضرہ | DW
dw.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dw.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

طالبان کے کابل میں داخل ہونے کی اطلاعات، امریکی سفارتی عملے کا بذریعہ ہیلی کاپٹرز انخلا

افغان صدارتی محل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل کے دور دراز علاقوں میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے افواج بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔

لائیو اپ ڈیٹ: اشرف غنی ملک چھوڑ گئے | حالات حاضرہ | DW

میڈیا رپورٹوں کے مطابق افغان طالبان کابل میں واقع صدر دفتر میں داخل ہو گئے ہیں جبکہ وہاں سے افغانستان کے قومی پرچم اتار دیے گئے ہیں۔ ادھر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ خونریزی نہیں چاہتے تھے، اس لیے ملک چھوڑ گئے۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.