comparemela.com

Latest Breaking News On - Afghan armye taliban - Page 1 : comparemela.com

طالبان کا لشکر گاہ میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر قبضہ

طالبان نے افغانستان کے صوبے ہلمند کے دارالخلافہ لشکر گاہ میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر قبضہ کر لیا۔

افغانستان میں دہشتگردی کے کیمپ نظر آئے تو ایکشن لیں گے، امریکا

افغانستان میں دہشتگردی کے کیمپ نظر آئے تو ایکشن لیں گے، امریکا امریکا نے افغانستان میں دہشتگردی کے کیمپ نظر آنے پر کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارار نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے، بھارت کے ساتھ شراکت بھی انتہائی ضروری ہے۔ افغانستان میں پُرتشدد واقعات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے زیڈ تارار کا کہنا تھا کہ افغان فوج اور طالبان میں جھڑپوں پر افسوس ہے، افغان حکومت سے امریکا کا تعاون جاری رہے گا، کابل پر طالبان کی حکومت قائم ہونا ابھی مفروضہ ہے۔ زیڈ تارار نے مزید ک�

افغانستان،طالبان نے220اضلاع کاکنٹرول حاصل کرلیا

افغانستان،طالبان نے220اضلاع کاکنٹرول حاصل کرلیا
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

طالبان نے افغان فوجی ہیلی کاپٹر ما ر گرایا

طالبان نے افغان فوجی ہیلی کاپٹر ما ر گرایا
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

امریکی انخلا قریب، افغان فوج اور طالبان میں جھڑپیں تیز، نقصانات کےمتضاد دعوے

امریکی انخلا قریب، افغان فوج اور طالبان میں جھڑپیں تیز، نقصانات کےمتضاد دعوے امریکی انخلا قریب، افغان فوج اور طالبان میں جھڑپیں تیز کابل(جنگ نیوز/اے ایف پی)امریکی انخلا کا وقت قریب ہوتے ہی افغان فوج اورطالبان کے درمیان جھڑپیں تیز ہوگئیں اور دونوں جانب سے نقصانات کے متضاد دعوے بھی کیے جارہے ہیں،افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 248 طالبان ہلاک اور 137زخمی ہوئے ہیں۔  ادھر طالبان نے بھی دعویٰ کیا کہ جھڑپوں کے بعدمزید5اضلاع پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔قندوز شہر سے5ہزار افراد نقل مکانی کرگئے

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.