افغانستان نے پاکستان سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا؛ فیصلہ بدقسمتی ہے
جولائی 19, 2021
share
اسلام آباد
افغانستان نے پاکستان میں موجود افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کو سفارتی عملے سمیت واپس بلا لیا ہے۔ پاکستان نے اس فیصلے کو بدقسمتی اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومتِ افغانستان کی طرف سے اس فیصلے پر نظرثانی کی امید رکھتے ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر افغان وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل اور سینئر سفارتی عملے کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر واپس بلایا گیا ہے۔
افغان سفیر کی �
افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور بھی گرفتار
پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر کی بیٹی پر تشدد کے کیس میں دوسرے ٹیکسی ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
واقعے میں ملوث ایک ٹیکسی ڈرائیور پہلے ہی زیرِ حراست ہے، جبکہ تیسرے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق واقعے میں 2 ٹیکسیاں استعمال کی گئی تھیں، اور اب تک 2 ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کر لیئے گئے ہیں۔
افغان سفیر نجیب اللّٰه علی خیل نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کسی اور خاتون کی تصویر غلط طور پر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جسے وہ جانتے تک نہیں۔
واضح رہے ک�
افغان سفیر کی صاحبزادی کا اسلام آباد سے مبینہ اغوا، مجھے کہا گیا تم کمیونسٹ کی بیٹی ہو urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.