comparemela.com

Adil Ahmad Sindh News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

سندھ اسمبلی، تحریک انصاف ارکان کی ہلڑ بازی، پابندی والے بھی ڈھول باجے لیکر زبردستی گھس آئے، متحدہ، GDA لاتعلق

سندھ اسمبلی، تحریک انصاف ارکان کی ہلڑ بازی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی ،اسپیکر کی جانب سے پی ٹی آئی کے 8ارکان پر ایوان میں داخلہ پر پابندی کے باعث اسمبلی کا ماحول کشیدہ رہا، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی باجماعت ڈھول باجے کے ساتھ سندھ اسمبلی پہنچے انہوں نے اسپیکر کے فیصلے کے خلاف ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا اور اسمبلی کے باہر اور پھر اند ر احتجاجی دھرنا بھی دیااور مرکزی دروازے پر’’ گو کرپشن گو ‘‘کے نعرے بھی لگائے ، فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کی اپنی نشست سے استعفیٰ دینے کا بھی اعلان کردیا،دوسری جانب پی ٹی آئی کے احتجاج پر اپوزیشن تقس

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.