Public Prosecution Department striving for rule of law dailytimes.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailytimes.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت نے کیا کیا، قاتلوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں، سپریم کورٹ
سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت نے کیا کیا، سپریم کورٹ
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے سانحہ ساہیوال سے متعلق پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم میں قرار دیا ہے کہ ایڈیشنل پراسیکوٹر جنرل پنجاب سانحہ ساہیوال سے متعلق جواب جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم پولیس اہلکار حافظ محمد عثمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ ساہیوال میں معصوم بچوں کو مار دیا گیا،صرف ایک فون کال پر بیگناہ لوگوں کو مار دیا گیا،سمجھ ن