comparemela.com

Latest Breaking News On - A sindha muhammad - Page 1 : comparemela.com

اردو کے سفر کی جھلکیاں

اردو کے سفر کی جھلکیاں (گزشتہ سے پیوستہ) کیکتی زبان دریائے گنگا سے ہاکڑا تک کے درمیانی علاقے میں بولی جاتی تھی۔ ہریانوی زبان اسی کی ترقی یافتہ شکل ہے جسے بانگڑو یا جاٹو بھی کہا جاتا ہے۔ دریائے ہاکڑا سے اٹک تک کی زبان جو پنجابی کہلاتی ہے، اس میں مالوی، دو آبی، ملی، ہندا، سرائیکی اور پوٹھوہاری لہجے پائے جاتے ہیں۔ مگدھ کے علاقہ کی زبان ماگدھی کہلاتی ہے جسے پوربی بھی کہا گیا جو جنوبی بِہار سے الٰہ آباد کے درمیانی خطے میں رائج تھی۔ میرٹھ اور دہلی کی بول چال کی زبان جس کا حلقۂ اثر وسیع ہو کر روہیل کھنڈ اور پنجاب کے ضلع انبالہ تک پھیل گیا تھا، مغربی محقق�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.