comparemela.com

Latest Breaking News On - A maria wasti - Page 1 : comparemela.com

خواتین کے لباس کو ریپ کی وجہ قرار دینا غلط ہے: ماریہ واسطی

خواتین کے لباس کو ریپ کی وجہ قرار دینا غلط ہے: ماریہ واسطی پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ماریہ واسطی نے وزیراعظم عمران خان کے عورتوں پر ہونے والے جنسی ہراسگی کے واقعات کو ان کے لباس سے جوڑنے کے بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریپ کی وجہ خواتین کے چھوٹے لباس نہیں بلکہ تربیت کی کمی ہے۔ حال ہی میں ماریہ واسطی نے جیونیوز کے پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان شہزاد اقبال کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ دورانِ گفتگو میزبان نے ماریہ واسطی نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان میں کو

عمران خان کی تبدیلی سے کافی گھبرا گئی ہوں: ماریہ واسطی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ دیگر عوام کی طرح وہ بھی وزیراعظم عمران خان کی تبدیلی سے کافی گھبرا گئیں ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ دیگر عوام کی طرح وہ بھی وزیراعظم عمران خان کی تبدیلی سے کافی گھبرا گئیں ہیں۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.