comparemela.com

Latest Breaking News On - A latif nasir - Page 1 : comparemela.com

گوانتاناموبے سے لطیف ناصر کی رہائی اور مراکش منتقلی

گوانتاناموبے سے لطیف ناصر کی رہائی اور مراکش منتقلی جولائی 19, 2021   share ویب ڈیسک   امریکہ کے محکمہ دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ کیوبا میں گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز سے مراکش کے ایک قیدی لطیف ناصر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناصر کو اپنے آبائی وطن مراکش منتقل کیا جا رہا ہے۔ صدربائیڈن کے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد گوانتاناموبے سے یہ کسی قیدی کی پہلی رہائی ہے۔ اس سے قبل صدر بائیڈن یہ اشارہ دے چکے ہیں کہ ان کی انتظامیہ کیوبا میں قائم حراستی مرکز کو بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جہاں 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے بعد غیرم

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.