شیئر کریں
پاکستانی روپے پر دباؤ برقرار ہے اور عیدالاضحی سے قبل ڈالر کی قدر مستحکم ہونے کا عمل عید تعطیلات کے بعد بھی جاری رہنے کی توقع ہے۔ ذہن نشین رہے کہ عید تعطیلات سے قبل ڈالر کی قدر میں ایک فیصد کا اضافہ دیکھا گیا اور یہ روپے کے مقابلے میں 161روپے 48پیسے کا ہوگیا جو ڈالر کی 9ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ ڈالر کی طلب میں اچانک اضافے نے کرنسی مارکیٹ کو حیرت زدہ کر رکھا ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ سے متعلق کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ پورے دن ڈالر کی بلند سطح پر تجارت ہوئی اور یہ ایک سو اکسٹھ روپے اڑتالیس پیسے پر بند ہوا جبکہ اِس سے قبل یہ 159.94 روپے پر بند ہوا تھا۔اس سے
China
Japan
Mali
Pakistan
Japanese
Chinese
Foreign-exchange
A-international-the-bank
International-the-bank-gateway
Bank-gateway
Pakistan-eid