بائیڈن کی سینیٹ میں آمد، ڈیموکریٹ ارکان کا ساڑھے تین ٹریلین ترقیاتی منصوبے پر سمجھوتے کا اعلان
جولائی 14, 2021
صدر بائیڈن سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر کے ساتھ سیننٹ کے اجلاس میں آ رہے ہیں۔ 14 جولائی 2021
share
ویب ڈیسک
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز ساڑھے تین ٹریلین ڈالر کے ملکی ترقی کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ ارکان سے ملاقات کی۔ ایک روز قبل پارٹی کے قائدین نے انفراسٹرکچر کی تعمیر، آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے اور معمرافراد کی صحت کی دیکھ بھال اور خاندانوں کی بہبود سے متعلق پروگراموں کے لیے وفاقی وسائل مہیا کرنے کا