comparemela.com

Latest Breaking News On - றவள் அணை - Page 6 : comparemela.com

راول ڈیم سے نوجوان کی لاش برآمد، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) موٹرسائیکل سوار تیز رفتار گا ڑی کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ28 سالہ نوجوان کو بے دردی سے قتل کر کے لاش راول ڈیم میں بھینک دی گئی ۔تھانہ ترنول کومحمد ندیم نے بتایا کہ مدعی کا بھائی محمد قدیرموٹرسائیکل پر جا رہا تھا جس کو پک اپ کے نامعلوم ڈرائیور نے غفلت و لاپروائی سے چلا تے ہو ئے ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔تھانہ سیکر ٹریٹ کے علا قے راول ڈیم سے 28 سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد ہو ئی جسے پمز کے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے مزید

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.