لاہور، بھارتی قسم کے بعد کیلی فورنیا وائرس کے کیسز بھی سامنے آگئے
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور، بھارتی قسم کے بعد کیلی فورنیا وائرس کے کیسز بھی سامنے آگئے،سیکریٹری صحت پنجاب کاکہناہےکہ پنجاب کے دارالحکومت میں 70فیصد کیسز ڈیلٹا وائرس کے بھی ہیں۔ تفصیل کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اِپسلون ‘ کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، ’ اِ پسلون ِ قسم کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ، جولائی 2020 میں اپسلون کیلیفورنیا میں رپورٹ ہوا ، یہ وائرس ویکسین نہ لگوانے والوں میں زیادہ رپورٹ ہوتاہے ۔امریکہ ، میکسیکو اور کینیڈا میں اپسلون کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید