comparemela.com


چین کا کورونا تحقیقات منصوبے کو مسترد کرنا مایوس کن ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے چین کا عالمی وباء کورونا وائرس کی تحقیقات سے متعلق عالمی ادارہ صحت کے منصوبے کو مسترد کرنا مایوس کن قرار دے دیا ہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ چین کورونا کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں تاخیری حربے استعمال کررہا ہے، سائنسی بنیادوں پر معاملے کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ چین نے عالمی ادارہ صحت کا چینی لیبارٹریز کی جانچ کے ذریعے کورونا وائرس کے نکتہ آغاز تک پہنچنے کے منصوبے کو ’جہالت‘ اور ’سائنس کی تذلیل‘ قرار دیا تھا۔
بین الاقوامی خبریں سے مزید

Related Keywords

China ,White House ,District Of Columbia ,United States ,Chinese ,Jane Saki ,World Health Organization ,White House Jane Saki ,Chinese Laboratories ,சீனா ,வெள்ளை வீடு ,மாவட்டம் ஆஃப் கொலம்பியா ,ஒன்றுபட்டது மாநிலங்களில் ,சீன ,ஜேன் சாக்கி ,உலகம் ஆரோக்கியம் ஆர்கநைஸேஶந் ,சீன ஆய்வகங்கள் ,

© 2025 Vimarsana

comparemela.com © 2020. All Rights Reserved.