comparemela.com


25 جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا، آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ
آصفہ بھٹو نے اپنے جلسے کی کچھ تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’شکریہ کشمیر، 25 جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا ، انشاءاللّٰہ‘
واضح رہے کہ امبور مظفرآباد پہنچنے پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے آصفہ بھٹو زرداری کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا تھا۔
آصفہ بھٹو زرداری کے استقبال کیلئے خواتین بھی موجود تھیں، آصفہ بھٹو نے گاڑی سے باہر نکل کر ہاتھ ہلاکر خواتین کا شکریہ کیا۔

Related Keywords

Muzaffarabad ,Punjab ,Pakistan ,Azad Kashmir ,Kashmir ,North West Frontier ,Asif Ali Zardari , ,Benazir Bhutto ,Minister Benazir Bhutto ,Benazir Bhutto Zardari ,Bhutto Zardari ,முசாபராபாத் ,பஞ்சாப் ,பாக்கிஸ்தான் ,அசாத் காஷ்மீர் ,காஷ்மீர் ,வடக்கு மேற்கு எல்லை ,

© 2025 Vimarsana

comparemela.com © 2020. All Rights Reserved.