comparemela.com


اراولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آر پی اوراولپنڈی نے تھانہ صدر بیرونی کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں انہوں نےتھانے کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگز سمیت تمام متعلقہ امور کاجائزہ لیا، متعلقہ ڈویژنل ایس پی اور ایس ڈی پی او بھی انکے ہمراہ تھے، اس موقع پرآر پی او عمران احمر نے کہا کہ تھانوں کو عوام کے لیے حقیقی طور پردارالامن بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ تمام ڈویژنل اور حلقہ افسران مختلف اوقات میں تھانوں کے سرپرائز وزٹ کرکے کارکردگی کو جانچیں ، آرپی اونے کہا پولیسشہریوں کے مسائل کے حل اور سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

,Review Leah ,

© 2024 Vimarsana

comparemela.com © 2020. All Rights Reserved.