comparemela.com


کوٹلی ستیاں (نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد طارق جاوید نے سینئر سول جج ملک شاہد اعوان کے ہمراہ بار ایسوسی ایشن کو ٹلی ستیاں کا دورہ کیا۔ سول جج کو ٹلی ستیاں جواد عالم قریشی ، صدر بار کوٹلی ستیاں اجمل ستی ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری بار شاہد اقبال ستی ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء نے استقبال کیا۔ سیشن جج محمد طارق جاوید نے کوٹلی ستیاں میں سہولت سنٹر کا افتتاح کیا اور سہولت سنٹر کیلئے فرنیچر فراہمی کا بھی اعلان کیا ۔ تقریب میں حمید اختر ستی، شوکت ستی، احسان اللہ ستی ودیگر نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Satiyan Ajmal ,Shahid Awan ,Satiyan Jawad ,Shahid Iqbal ,Thamid Akhtar , ,Avatar War ,District Andy ,Rawalpindi Mohammad Tariq ,Satiyan Ajmalp Advocate ,General Secretary ,Mohammad Tariq ,ஷாஹித் அவன் ,ஷாஹித் இக்ப்யால் ,ஜநரல் செயலாளர் ,முகமது தாரிக் ,

© 2024 Vimarsana

comparemela.com © 2020. All Rights Reserved.