رواں سال فروری میں کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت ہوئی جس کے بعد لوگوں نے اس کے نام کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں تاہم جوڑے نے اپنے نوزائیدہ بچے کا نام ظاہر نہیں کیا۔ پانچ ماہ بعد بچے کے نانا یعنی اداکار رندھیر کپور نے جولائی میں میڈیا کو اس کا نام 'جہ' ہے۔