comparemela.com

Latest Breaking News On - நீதி காயணி - Page 1 : comparemela.com

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کورونا کا شکار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کورونا کا شکار اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اسٹاف ممبرز سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے کورونا کے باعث خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس کیانی کی کورٹ کے تمام کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ کورٹ روم ڈس انفیکٹ کرایا گیا۔  جسٹس محسن اختر کیانی کے اسٹاف ممبر افتخار، ریڈر مدثر ریاض ، کلرک طاہر محمود، نائب کورٹ جعفر شاہ اور نائب قاصد بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

Estate company of Zardari, Bilawal: Retired officials get bail from IHC one month after arrest

July 20, 2021 ISLAMABAD: A senior retired bureaucrat and an-ex revenue official have turned out to be lucky detainees of the National Accountability Bureau (NAB) having got bail just one month after their arrest in a case involving the aborted transfer of a piece of land to a company owned by Asif Ali Zardari and his son Bilawal Bhutto Zardari. The Islamabad High Court (IHC) has granted post-arrest bail to former members of the Capital Development Authority (CDA) (2010 to 2012) and ex-interior secretary Mian Waheeduddin and former deputy Tehsildar Malik Iqbal. They were taken into custody by NAB on June 12 and were given bail on July 14 by a two-member bench headed by Justice Mohsin Akhtar Kayani and comprising Justice Babar Sattar. The judgment has gone unnoticed, unreported.

طالبان کا نیا ایڈیشن کیسا ہوگا؟

طالبان کا نیا ’’ایڈیشن‘‘ کیسا ہوگا؟ (گزشتہ سے پیوستہ) 1996کے دوران جب طالبان کی حکومت وجود میں آئی تو توقعات کا الائو جل اُٹھا۔نوید سنائی دی کہ قانون کی یکساں حکمرانی، عدالتوں سے بلاتفریق انصاف، حکمرانوں کی جوابدہی اور حکومتی اہلکاروں کا بےلاگ احتساب، سرکاری حُسن انتظام میں شامل ہوگا۔ طالبان کے حامی کہتے ہیں کہ پیش قدمی اِنہی خطوط پر جاری تھی مگر مغربی دُنیا نے اسلام دُشمنی میں طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا۔ عالمی میڈیا اُن کے کنٹرول میں تھا اور حقیقت کے برعکس طالبان کے طرزِ حکمرانی کو اِس طرح پیش کیا گیا کہ وہ موجودہ زمانے کیلئے نامناسب اور

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.