آزاد کشمیر الیکشن، راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) آزادکشمیر الیکشن کےحوالے سے راولپنڈی پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز رائے مظہر اقبال کی قیادت میں فلیگ مارچ کیا۔ سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر راولپنڈی شہرکی سڑکوں پرکیےگئے فلیگ مارچ میں سینئر افسروں سمیت ضلعی پولیس کے، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈ، ایلیٹ فورس نے حصہ لیا، فلیگ مارچ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز سے شروع ہو کر عمار چوک، راول روڈ ٹرن، علی نواز چوک، چاندنی چوک، مری روڈ، رحمان آباد،شمس آباد،فیض آباد سے واپس مری روڈ،کمیٹی چوک ،فوارہ چوک اورلیاقت باغ سمیت شہر کے مختلف حصوں �
تاریخ کے گھنٹہ گھر پر بیٹھا گیانی دھیانی | دستک | DW dw.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dw.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
وارداتیں جاری، شہری 18 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں، 25 موبائلز،زیورات اور کرنسی سے محروم
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 2گاڑیوں ،ایک رکشے 9موٹرسائیکلوں ،22موبائل فونز،طلائی ونقرئی زیورات ،مویشیوں اورنقدی سے محروم ہوگئے۔ تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ چاندنی چوک میں دونا معلوم افرادگن پوائنٹ پرعامرخان کی موٹرسائیکل نمبراے بی وی 7154اور25ہزارروپے چھین کرلے گئے،تھانہ کینٹ کے علاقہ سٹیشن موڑ صدر میں قاسم خان اوراس کے دوست محمد جمیل سے دونامعلوم لڑکے جوموٹر سائیکل 125 پرسوارتھے گن پوائنٹ پرموبائل،2400 روپے ،شناختی کارڈ ،موٹرسائیکل نمبرآر�
X
شہری 15 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں سے محروم، چوکیدار کو بند کرکے فلور ملز،شہری کو باندھ کر گھر میں ڈاکے، متعدد چوریاں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری ایک گاڑی ،10 موٹر سائیکلوں،طلائی زیورات ،19موبائل فونز اور نقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔تھانہ صدربیرونی کو محمد فیاض نے بتایاکہ میرا بھائی محمد ارشد چوکیدار اللہ بخش ،ارشد منیجر چکری روڈپرملزمیں موجود تھےکہ ایک شخص مین گیٹ میں داخل ہواچوکید ار سے کہاہم نے آٹا لینا ہے اند ر آکر آٹے کا بھائو چیک کرنے لگا اوراس دوران کال کرکے سفید رنگ کی کار میں 3 افراد جن کے پا س پسٹل تھے آگئے اور �
میونسپل انتظامیہ کے دعوؤں کے برعکس آئے روز تجاوزات میں اضافہ
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کو تجاوزات سے نجات دلانے کیلئے ڈرون کیمروں سمیت طرح طرح کے دعوئوں کے برعکس آئے روز تجاوزات میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، شہر کا کوئی علاقہ ایسا نہیں جہاں مہذب معاشرے کی جھلک نظر آئے، ہر طرف فٹ پاتھ اور سڑکوں پر پھیلتی تجاوزات اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ شہر میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، روزانہ اور ماہانہ دیکر آپ جہاں چاہیں دکانداری شروع کر دیں اس لاقانونیت میں جہاں کارپوریشن میں بیٹھے بعض بدعنوان افسر �