comparemela.com

Latest Breaking News On - தாஹிர் க்யாலில் - Page 1 : comparemela.com

سیاسی منظر نامہ، PTI انتخابی مہم کا مرکزی نقطہ مودی نواز تعلقات رہے

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) آزاد کشمیر کا انتخابی دنگل اختتام کو پہنچا ،قانون ساز اسمبلی کی 45 نشتوں کے لیے 742 امید واروں میں کانٹے دار مقابلہ تھا ،ن لیگ ،پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس برسوں اقتداد میں رہیں،اس مرتبہ ن لیگ اور پی پی پی کا مقابلہ نسبتاً نئی جما عت تحریک انصاف کے ساتھ تھا ،تحریک انصاف نے تمام 45 نشتوں پر امیدوار کھڑے کئے ،تھے ،ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی نے44/44 حلقوںمیں امیدوار کھڑے کئے ،سردار عتیق کی مسلم کانفرنس نے 42 اور جما عت اسلامی کے آزاد کشمیر میں 32 امیدوار تھے ،جما عت اسلامی کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے آخری مرحلے میں تحریک انص

سیاسی منظرنامہ، وزیر اعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں

سیاسی منظرنامہ، وزیر اعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں اسلام آباد( طاہر خلیل) آزاد کشمیر کے انتخابات میں تینوں بڑی پارٹیوں کی انتخابی مہم اپنے اختتام کو پہنچی ،یہاں 25 جولائی کو پولنگ ہوگی ،آزاد کشمیر الیکشن کمیشن پولنگ کے لیے حکومت کی تجویز کردہ الیکڑانک مشین استعمال نہیں کر رہا ،پرانے طریق کار کے مطابق بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے،آزاد کشمیر الیکشن کی انتخابی مہم میں شریک تینوں بڑی پارٹیوں کےلیڈروں نے کسی بھی مرحلے پر مخالفین سے سیا سی ،نظر یاتی یا فکر ی اختلاف پر مکالمہ نہیں کیا بلکہ یہ انتخابی مہم سی�

بجٹ کیلئے موجود اکثریت درکار، 172 ارکان نے تیسری مرتبہ وزیراعظم پر اعتماد کیا

بجٹ کیلئے موجود اکثریت درکار، 172 ارکان نے تیسری مرتبہ وزیراعظم پر اعتماد کیا اسلام آباد ( طاہر خلیل ) منگل کو قومی بجٹ کی منظوری میں رائے شماری کے نتیجے میں حکومت کو 172 اور اپوازیشن کو 138 ووٹ ملے، قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن ارکان کی تعداد 154 ہے ، اس طرح اپوزیشن کے 16 ووٹ موجود نہیں تھے ، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اپنے چچا زاد کے انتقال کی وجہ سے موجود نہیں تھے پیپلزپارٹی کے ارکان کی تعداد 56 ہے، اسکے 54 ارکان ایوان میں موجود تھے، بلاول بھٹو نے صبح اپنے ارکان کیلئے ناشتہ دیا تھا ، گنتی میں 54 ارکان شامل تھے ، 2 ارکان غلام تالپور اور ایاز شیرازی کورونا کی

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.