comparemela.com

Latest Breaking News On - காதிஜா ஸிடீக் - Page 1 : comparemela.com

نور مقدم کا خاندان تحقیقات سے مطمئن ہے، شیریں مزاری

نور مقدم کا خاندان تحقیقات سے مطمئن ہے، شیریں مزاری
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

شاہ حسین کی 5 کے بجائے ساڑھے 3 سال میں رہائی بڑا سرپرائز، خدیجہ صدیقی

شاہ حسین کی 5 کے بجائے ساڑھے 3 سال میں رہائی بڑا سرپرائز، خدیجہ صدیقی کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون خدیجہ صدیقی نے کہا ہے کہ شاہ حسین کی پانچ سال کے بجائے ساڑھے تین سال میں رہائی بہت بڑا سرپرائز ہے،مجرم کو سزا میں ایک مہینے کی رعایت مل جاتی ہے لیکن ڈیڑھ سال کی رعایت میں نے کبھی نہیں دیکھی۔ شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیئے میں کہا کہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ن لیگ نےپیپلز پارٹی سے کم سیٹیں کیوں حاصل کیں۔ ماہر قانون خدیجہ صدیقی نے کہا کہ مجرم کی سزا میں کمی کس بنیاد پر کی گئی میرے سامنے کوئی ریکارڈ

خدیجہ صدیقی کیس: ملزم شاہ حسین سزا پوری کیے بغیر کیسے رہا ہو گیا؟

لاہور   لاہور میں طالبہ پر خنجر کے کئی وار کر کے زخمی کرنے والے طالبِ علم شاہ حسین کو چند روز پہلے سزا مکمل ہونے سے قبل ہی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں نظامِ انصاف اور خواتین کے خلاف تشدد کرنے والے عناصر کی جلد رہائی پر سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں۔ پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نور مقدم نامی لڑکی کے بہیمانہ قتل پر سماجی اور عوامی حلقوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ایسے میں شاہ حسین کی سزا پوری ہونے سے قبل رہائی پر بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں نالاں ہیں۔ خدیجہ صدیقی پر خنجر کے وار کرنے والے شاہ حسین کو عدالت نے

سی سی پی او لاہور کو تحفظ کے لیے خط لکھا، جواب نہیں ملا، خدیجہ

سی سی پی او لاہور کو تحفظ کے لیے خط لکھا، جواب نہیں ملا، خدیجہ خدیجہ صدیقی پر خنجر سے 23 بار وار کرنے والا مجرم شاہ حسین 5 سالہ قید کے بجائے ساڑھے 3 سال میں رہا کردیا گیا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خدیجہ صدیقی کا کہنا تھا کہ مجرم کو سزا میں اتنی بڑی رعایت کس بنیاد پر ملی، اس بارے میں کسی نے کچھ نہیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کو تحفظ کے لیے خط لکھا مگر جواب نہیں دیا گیا۔ خدیجہ صدیقی کا کہنا تھا کہ جیل خانہ جات کے آئی جی اور وزیر کو خطوط لکھے مگر کوئی معلومات نہیں ملیں۔ کسی مجرم کو ڈیڑھ سال کی رعایت ملتے ہوئے کبھ�

خدیجہ صدیقی کیس میں مجرم کی سزا پوری کرنے سے قبل رہائی پر وزیر جیل کی وضاحت

خدیجہ صدیقی کیس میں مجرم کی سزا پوری کرنے سے قبل رہائی پر وزیر جیل کی وضاحت
express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.