comparemela.com

Latest Breaking News On - جرمنی - Page 1 : comparemela.com

افغانستان میں جرمنی ناکام رہا، تبصرہ | حالات حاضرہ | DW

ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار مارسیل فیورسٹناؤ لکھتے ہیں کہ تباہ کن افغان پالیسی پر جرمن حکومت کا ردعمل شرمناک ہے جبکہ طالبان کی ’فتح‘ کے بعد بھی یہ اپنی غلطی تسلیم کرنے میں سست روی کا شکار ہے۔

کابل سے لوگوں کا انخلا، جرمن فوجی مشن زیر بحث | حالات حاضرہ | DW

افغانستان سے جرمن شہریوں اور مقامی مددگاروں کے انخلا کے لیے کابل میں فوجی مشن تعینات کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ جرمن فوج کا ایک طیارہ اتوار کی رات ہی کابل روانہ ہو گیا تھا، جو ریسکیو مشن سر انجام دے رہا ہے۔

جرمنی میں مقیم ترک نژاد شہریوں کی طرز زندگی | تمام میڈیا مواد | DW

جرمنی نے ساٹھ برس قبل ملک میں تربیت یافتہ مزدوروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ترک ’مہمان مزدوروں‘ کو بھرتی کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ جرمنی کے روہر میوزیم میں ترک باشندوں کی زندگی کے بارے میں ایک نمائش پیش کی جا رہی ہے۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.