Latest Breaking News On - North state university - Page 1 : comparemela.com
درختوں کی بیماری پر مسلسل نظر رکھنے والا ڈیجیٹل اسٹیکر
نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے یہ الیکٹرانک اسٹیکر بنایا ہے جس پر لگے سینسر پودوں کے امراض کی شناخت کرسکتےہیں۔ فوٹو: چنگ شین وائی، این اسٹیٹ یونیورسٹی
نارتھ کیرولینا: امریکی سائنسدانوں نے ایک ڈیجیٹل پیچ (پیوند) بنایا ہے جو کسی بھی پودے پر چپک کر اس کی صحت پر نظر رکھتا ہے۔ یہ ہمہ وقت پودے کو لاحق ہونے والے امراض اور گرمی کی شدت سے متاثر ہونے کی خبر دیتا ہے۔
یہ ایجاد نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کی ہے۔ یہاں کے محقق چنگ شین وائی نے بتایا، ’ہم نے ایک ہلکا پھلکا سینس�
Chung-sheenNorth-state-universityவடக்கு-நிலை-பல்கலைக்கழகம்