Daily Bhutto News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Daily bhutto. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Daily Bhutto Today - Breaking & Trending Today

گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف


گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف
گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف ہوا ہے جہاں 5 افراد کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہوا ہے، ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی ۔
نواحی علاقے جانن واسو میں پولیس کے اس قید خانے میں عمر نوجوان سمیت 5 شہریوں کو زنجیروں میں جکڑ کررکھا ہوا ہے، دس روز سے نصر اللّٰہ ملک ، حسن مہر ، منٹھار مشوری ، شاہنواز بھٹو ، راشد کورائی کو قید کیا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق لوگوں کو غیرقانونی حراست میں لیکر مبینہ طور پر بھاری رشوت لیکر چھوڑا جاتا ہے، مبینہ ملزمان گزشتہ 10 روز سے قید ہیں۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچوں ملز ....

Rashid Kuurai , Geo News , Daily Bhutto , புவி செய்தி ,

پاکستان:-پیپلز پارٹی اکیلے ہی اپوزیشن کیلئے تیار، پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود بھاگ جاتے : بلاول بھٹو