comparemela.com

Latest Breaking News On - விளக்குகள் - Page 2 : comparemela.com

سندھ میں صنعتوں کے دوبارہ سروے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے رہائشی علاقوں میں صنعتوں کا دوبارہ سروے کرنے اور ماحولیاتی امور کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

After Chinese acts against United Air, U S limits Chinese flights

In squabble over Covid testing, U S limits Chinese flights

کابل سے 7000 سویلینز کا انخلا ہو چکا ہے، پینٹاگان

جنرل ٹیلر نے بتایا کہ اب ہمیں مزید طیارے میسر آ چکے ہیں جس کے بعد روزانہ کی بنیاد پر 5000 سے 9000 افراد کا انخلا ممکن ہو گا، جس کا دار و مدار اس بات پر ہو گا کہ سازگار موسم کے علاوہ، مزید کتنے افراد کی دستاویزات تیار کی جاتی ہیں۔

دورۂ پاکستان کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی، نیوزی لینڈ کرکٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دورۂ پاکستان کے حوالے سے انتظامات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، شیڈول کے مطابق ہی اپنے سفر کا آغاز کریں کے۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.