rapporti tesi fra Milly Carlucci e Samanta Togni dopo l’addio della ballerina a Ballando con le stelle; la situazione.
Milly, rapporti tesi con Samanta Togni .
سندھ میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور صوبے بھر میں بیشتر کاروبار اور سرکاری و نجی دفاتر بھی کھل گئے ہیں۔ کیا اس لاک ڈاؤن کے باعث صوبائی دارالحکومت کراچی میں وائرس کا پھیلاؤ رک گیا ہے؟جانتے ہیں وی او اے کے نمائندے محمد ثاقب کی اسد اللہ خالد سے گفتگو میں۔