comparemela.com

Latest Breaking News On - பாக்கிஸ்தான் ஶோபிஸ் தொழில் - Page 5 : comparemela.com

ہانیہ عامر نے کورونا ویکسین لگوالی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نے عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسین لگوالی۔

کس فنکار نے یوم آزادی کیسے منائی

فضاعلی کا اپنی طلاق سے متعلق انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل فضا علی کی جانب سے اپنی طلاق کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔

بشریٰ انصاری نے مرحومہ بہن کی یاد تازہ کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے رواں برس انتقال کرجانے والی بہن سنبل شاہد کے ہمراہ اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی۔

علیزے شاہ نے دردانہ بٹ سے پہلی اور آخری ملاقات کو یاد کرلیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ نے گزشتہ روز انتقال کرجانے والی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی جانب سے انہیں کی جانے والی نصیحت کے بارے میں بتایا.

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.