مائیکرو سافٹ بانی کی بیٹی کی نیل نصر سے محبت کی کہانی
کراچی (نیوز ڈیسک) 23سالہ جینیفر اور 29 سالہ نصر نے جنوری 2020میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا ، تاہم ان کی محبت کی کہانی اس سے پہلے ہی شروع ہوگئی تھی۔
دونوں ہی نے اپنی منگنی کا اعلان اپنے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس پر کیا تھا۔ نیل نصر امریکا میں شکاگو میں مصری والدین کے ہاں پیدا ہوئے اور اپنے بچپن کے سال کویت میں گزارے جہاں ان کے والدین ایک فن تعمیر اور ڈیزائن فرم چلاتے ہیں۔ اب نصر اس وقت کیلیفورنیا میں رہتے ہیں اور ایک پیشہ ور گھڑ سواری کی حیثیت سے مصر کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اہم خبریں سے مزید
అన్నంత పనిచేసిన డొనాల్డ్ ట్రంప్ !
andhrajyothy.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from andhrajyothy.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
AC Milan Siap Nego Striker Real Madrid Ini Jika Olivier Giroud Gagal Diboyong ke Liga Italia
tribunnews.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from tribunnews.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.