comparemela.com

Latest Breaking News On - சுயாதீனமான ஜம்மு - Page 19 : comparemela.com

موڈرنا منتخب مراکز پر کل سے لگے گی

موڈرنا منتخب مراکز پر کل سے لگے گی ملک بھر کے منتخب مراکز پر کل بروز پیر سے امریکی ویکسین موڈرنا دستیاب ہو گی۔ اسلام آباد کے ماس ویکسی نیشن سینٹرایف نائن پارک میں موڈرنا ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق موڈرنا ویکسین وفاقی اکائیوں کے 49 ویکسی نیشن مراکز پر دستیاب ہو گی جن میں پنجاب کے 15، سندھ کے 2، خیبر پختون خوا کے 13 اور بلوچستان کے 3 ویکسی نیشن مراکز شامل ہیں۔ اسلام آباد کے 5 ویکسینیشن مراکز، گلگت بلتستان کے 6 ویکسینیشن مراکز اور آزاد جموں و کشمیر کے 5 ویکسینیشن مراکز پر موڈرنا ویکسین کل سے دستیاب ہو گی۔ این سی او سی نے ہدایت �

آزاد کشمیر، وزارت عظمیٰ کیلئے سلطان محمود اور سردار تنویر میں مقابلہ

آزاد کشمیر، وزارت عظمیٰ کیلئے سلطان محمود اور سردار تنویر میں مقابلہ اسلام آباد (طارق بٹ) تحریک انصاف اگر آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو وہاں آئندہ وزیراعظم کون ہوگا؟  تحریک انصاف انتخابات میں اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے کے لئے کثیرالجہتی حکمت عملی پر کام کر رہی ہے۔ آزاد کشمیر میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہونے والے ہیں۔  دو اُمیدوار ایسے ہیں جو جیت گئے تو ریاست کی وزارتِ عظمیٰ کے لئے ان میں شدید مقابلہ ہوگا۔ ایک تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود ہیں جو 2016ء میں اپنے آبائی حلقے میرپور سے ہار گئے

کورونا سے مزید 34 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 91 فیصد

کورونا سے مزید 34 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا کیسز میں معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار400 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 34 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، مزید957 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 91 فیصد ہو گئی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں

اسلام آباد میں امریکی ویکسین موڈرنا لگانا شروع کر دی گئی، این سی او سی

اسلام آباد میں امریکی ویکسین موڈرنا لگانا شروع کر دی گئی، این سی او سی
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 2 درجن اموات، کل ہلاکتیں 22345

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 2 درجن اموات، کل ہلاکتیں 22345
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.