طالبان نے افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا ہے جبکہ انھوں نے زابل اور ارزگان کے صوبے پر بھی کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی سیکرٹری دفاع کا کہنا ہے کہ ’افغانستان خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔‘
The Washington Post’s resident fact-checker dinged President Joe Biden on Thursday for claiming that it is “highly unlikely” the Taliban regains control of Afghanistan.