comparemela.com

Page 8 - எயோ நாடகம் News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

خواتین کیلئے برقع نہیں حجاب لازم ہوگا، افغان طالبان

افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے لیے نئی پالیسیز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں برقع پہننا ضروری نہیں جبکہ حجاب اوڑھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

میرا کورونا مثبت آنے کے بعد میرے جاہل دوست ڈاکٹرز بن گئے: یاسر حسین

حال ہی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والے معروف اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ اُن کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اُن کے تمام جاہل دوست ایم بی بی ایس ڈاکٹرز بن گئے ہیں۔

یہ تلخ حقیقت ہے کہ عورتوں کیلئے پاکستان محفوظ نہیں، آصفہ بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابقہ وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو بھی مینارِ پاکستان واقعے پر چُپ نہ رہ سکیں۔

ہم بہت پریشان ہیں، ہمیں یہاں سے نکال دیں: افغان خاتون شہری

افغانستان میں پاکستان کے سفارتخانے میں موجود شہریوں کی جانب سے پاکستانی حکام کے لیے اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔

بشریٰ انصاری نے اسپائیڈر مین سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگوا دیئے

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے گزشتہ روز سوشل میڈیا ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جسے انٹرنیٹ صارفین خوب پسند کر رہے ہیں۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.