comparemela.com

Latest Breaking News On - ஆரோக்கியம் அவசரம் - Page 6 : comparemela.com

جنگ زدہ ملکوں میں طبی عملہ اور مریض بھی حملوں کا ہدف ہیں۔ عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک   عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ تنازعات کا شکار ملکوں میں 2018 سے 2020 کے دوران 700 سے زیادہ ہیلتھ ورکرز اور مریض ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ زخمی اور صحت کے سینکڑوں مراکز تباہ ہو گئے۔ جنیوا سے وائس آف امریکہ کی نامہ نگار لیزا شلائین نے خبر دی کہ جنگ زدہ اور تنازعات کا شکار 14 ملکوں کے بارے میں تین سال پر محیط ایک جائزہ رپورٹ تیار کی گئی ہے جس کے مطابق صحت کا شعبہ مسلسل حملوں کی زد میں ہے۔ جن ملکوں کا جائزہ لیا گیا ہے ان میں ایتھوپیا، یمن، شام، موزمبیق، مقبوضہ فلسطینی علاقے اور میانمار وغیرہ شامل ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت نے اس سال بھی 14 ملکوں میں طبی عمل

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.