سوشل میڈیا کے ’’ورلڈ چیمپئن‘‘
’’پاکستان میں آل راؤنڈر اسے کہا جاتا ہے جو اچھی بیٹنگ کرسکے نہ بولنگ‘‘
ہمارے دفتر میں نعیم الرحمان صاحب ہوا کرتے تھے،یہ جملہ انھوں نے کئی بارکہا، سچ بولوں تو میں اس سے متفق نہیں تھا مگر آہستہ آہستہ جب خود ساختہ آل راؤنڈرز کی کارکردگی دیکھی تو یہ بات درست لگنے لگی، ان دنوں فہیم اشرف اس تعریف پر پورا اترتے ہیں، 30 ون ڈے میچز میں اگر کوئی 11 کی اوسط سے208 رنز بنائے اور44 کی اوسط سے23 وکٹیں لے توکوئی بھی اسے آل راؤنڈر نہیں کہے گا، ہمارے ملک میں عمران خان،وسیم اکرم، شاہد آفریدی، عبدالرزاق اور اظہر محمود جیسے آل را�
Define the term impact player - Do Pakistan have any at the moment?
pakpassion.net - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from pakpassion.net Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
Shahnawaz has skills to become good asset for Pakistan: Azhar Mahmood
dailytimes.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailytimes.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
ملتان کے کرکٹ سلطانز
نمبرز کی مدد سے میدان میں موجود کھلاڑیوں کو پیغام بھیجنا بہت منفرد تجربہ تھا- فوٹو: پی ایس ایل
’’میرا ٹائم کب آئے گا، کیا میں یوں ہی بس ساتھی کھلاڑیوں کو پانی پلاتے رہوں گا‘‘
گذشتہ برس کی بات ہے پی ایس ایل5 کے دوران ایک کرکٹر باؤنڈری لائن کے باہر بیٹھا یہی سوچ رہا تھا مگر کہتے ہیں کہ قسمت اچانک ہی پلٹا کھاتی ہے، وہ کھلاڑی جو 2020 میں میدان کے اندر نہیں جا سکتا تھا، اب 2021میں فاتح ٹرافی تھام کر تصاویر بنوا رہا ہے،آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ میرا اشارہ محمد رضوان کی جانب ہے، کراچی کنگز نے ان کی قدر نہیں کی،پانچویں ایڈیشن کی ہی مثال لے ل�