مشکل حالات میں سندھ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑینگے، وزیراعظم
اسلام آباد( جنگ نیوز)آزاد کشمیر الیکشن جیتنے کے بعد وزیراعظم کی توجہ سندھ پر مرکوز۔ وفاقی حکومت کا سندھ میں سیاسی اور انتظامی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ۔ سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا، مشکل حالات میں سندھ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ سندھ میں موجود وفاقی ادارے متحرک کیے جائیں، سندھ کے عوام کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان کا اگست سے سندھ کے دورے کرنے کا فیصلہ،اہم شخصیات کو پی ٹی آئی میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ اہم خبریں سے مزید
PM thanks AJK people for support in polls tribune.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from tribune.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
آزاد کشمیر کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی توجہ سندھ پر مرکوز jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
وزیراعظم کا آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.