راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت سے ہائیکورٹ بار کے صدر سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر قانون پنجاب نے یقین دہانی کرائی کہ لائرز ہسپتال کی جلد تکمیل کے لئے حکومت ہائیکورٹ بار سے مکمل تعاون کرے گی۔ عید کے فوری بعد ہائیکورٹ میں آ کر لائرز ہسپتال کے لئے اہم فیصلے کریں گے۔ وزیر قانون نے کہا کہ ان کی طرف سے منظور کردہ ایک کروڑ کی رقم سے جلد کام شروع کردیا جائے گا اور مزید رقم کا بھی انتظام کیا جائے گا تاکہ ہائیکورٹ بار وکلا کے لئے اس اہم ترین پراجیکٹ کو جلد مکمل کرسکے سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے وکلا کے مسا�
جوہر ٹاؤن دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے پر ہوم ورک کر رہے ہیں، راجہ بشارت jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
ہائیکورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن ٹھیکوں کی نیلامی روک دی
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عاصم حفیظ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ٹھیکوں کی نیلامی روک دی ہے اور نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔میئر میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی سردار محمد نسیم خان نے رزاق اے مرزا ایڈووکیٹ اورچوہدری طارق ڈپٹی میئر نے خرم مسعود کیانی ایڈووکیٹ کے زریعے دائرالگ الگ رٹ پٹیشنز میں مؤقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے تحت بلدیاتی ادارے بحال ہوچکے ہیں۔سی ای او میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوکارپوریشن کے اثاثوں کو استعمال کرنے کا کوئی ا�
جوہر ٹاؤن دھماکا، لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
فیاض چوہان، عظمیٰ بخاری میں دلچسپ نوک جھونک jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.