افغانستان۔ ماضی کا عذاب
یہ کہانی 2014 کے اوائل سے شروع ہوتی ہے جب اشرف غنی افغانستان میں صدارتی امیدوار بنے۔ اشرف غنی کےساتھ پاکستان کے حقیقی پالیسی سازوں کی ڈیل ہوئی، جس کے تحت انتخابات کے دوران پاکستان نے اشرف غنی کو سپورٹ کرنا تھا اور جواب میں اشرف غنی نے صدر بننے کے بعد افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے خدشات کو رفع کرنا تھا۔ چنانچہ پاکستان نے اشرف غنی کی مالی مدد بھی کی اور افغانستان کے اندر اپنے زیراثرلوگوں کو بھی ان کے حق میں استعمال کیا۔ انتخابی مہم کے دوران اشرف غنی کہتے رہے کہ اصل مسئلہ طالبان نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات ہیں۔ چنانچہ صدر
روس کی میزبانی میں افغان امن کانفرنس، حکومتی اور طالبان وفود ماسکو پہنچ گئے
urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
طالبان وفد کا دورہ پاکستان، افغان امن پیش رفت پر بات چیت
urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.