comparemela.com

Latest Breaking News On - Army kabul airport - Page 2 : comparemela.com

مشکلات کا بھنور

شیئر کریں لگ یہ رہاہے کہ مستقبل کی جنگوں میں ڈرون طیاروں کا استعمال زیادہ ہوگا نئی ٹیکنالوجی میں اب سائنسدان ایسا جنگی سازوسامان بنا رہے ہیں کہ جس میں افرادی قوت کے بجائے مشین سے زیادہ کام لیا جائے گا اس جملہ معترضہ کے بعد ذکر کرتے ہیں افغانستان کی تازہ ترین صورت حال کا کہ سر دست اس خطے کا یہی سب سے اہم ترین مسئلہ ہے‘نیٹو فورسز کی طرف سے کابل میں جرمنی کا جو فوجی دستہ تعینات تھا وہ گزشتہ روز جا چکاہے‘ دھیرے دھیرے نیٹو کے فوجی دستے افغانستان چھوڑ رہے ہیں‘4 جولائی کا دن امریکہ میں یوم آزادی کا دن ہے اور لگ یہ رہا ہے کہ اس دن تک افغانستان سے نیٹو کی فوج

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.