AAJ is the largest and widest read newspaper of Khyber Pakhtunkhwa as certified by ABC, published simultaneously from Peshawar, Abbottabad, and Islamabad daily.
ڈپٹی کمشنر چمن نے افغان شہریوں کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ افغان شہری جن کے پاس خصوصی اجازت نامہ ہے انہیں صرف چمن اور قلعہ عبداللہ کی حدود تک آنے کی اجازت ہے۔
طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افغان شہریوں میں ان کے 28 افراد بھی شامل ہیں۔
کابل ایئرپورٹ پر مزید حملوں کے خدشات کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے جس کے پیشِ نظر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے انخلا کا عمل روک دیا ہے۔
امریکی طیاروں کے ذریعے کابل سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کے قیام کے لیے چار شہروں میں انتظامات کیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق امریکی سفارت خانے نے ٹرانزٹ سہولت کی فراہمی کی مد میں آنے والے اخراجات کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
افغانستان میں طالبان: چمن سرحد سے پاکستان آنے والے افغان پناہ گزین کن مشکلات اور خدشات کا شکار ہیں؟ bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.