شیئر کریں
گذشتہ کئی برسوں سے حامد کرزئی انٹر نیشنل ایئر پورٹ افغانستان کو مغربی ممالک سے ملانے کا واحد ذریعہ چلا آ رہا ہے اسکی اس اہمیت کی وجہ سے اسے افغانستان کا مین گیٹ وے ٹو دی ورلڈ کہا جاتا ہے افغانستان میں چار عشروں سے جاری رہنے والی جنگوں کے باوجود یہ ایئر پورٹ امن اور عظمت کے استعارے کے طور پر اپنی گرانقدر ذمہ داری نہایت مستعدی سے نبھا رہا ہے یورپ اور امریکہ کے سفارتکار‘ ایڈ گروپس کے کار کن اور ملٹری اور انٹیلی جنس افسر ان بلا توقف کابل کے اس گیٹ وے کو استعمال کرتے رہے ہیں دنیا بھر میں کابل ایئر پورٹ کے نام سے پکارا جانے والا یہ ہوائی اڈہ اگر غ