comparemela.com

Card image cap


معذور مداح نے بابر اعظم کا دل جیت لیا
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ماجد مجید نامی صارف نے ایک کرکٹ شائق کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی کرسی پر بیٹھے قومی ٹیم کی کامیابیوں کیلئے دعا کررہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔
پیغام کے آغاز میں وہ بابر اعظم کو بعد سلام اپنا تعارف کرواتے ہیں اور انگلینڈ میں اُن کو ویلکم کہتے ہیں۔
 مداح بابر اعظم کیلئے جاری ویڈیو میں کہتے ہیں کہ میں آپ کا بہت بڑا پرستار ہوں اور ہمیشہ آپ کو سپورٹ کرتا ہوں، اللہ آپ کو ہر کامیابی سے نوازے۔

Related Keywords

Majid Quran , Wellcome , Babar Minister , Introduction File , வெல்கம் ,

© 2024 Vimarsana

comparemela.com © 2020. All Rights Reserved.